اسقاط حمل کی گولیوں کی اقسام اور ان کا استعمال

میسوپروسٹول (misoprostol) کتنا موثر ہے اور میسوپروسٹول (misoprostol) + مائی پیپرسٹون کتنا موثر ہے؟

اگر مائفپریسٹون (mifepristone) اور میسوپروسٹول (misoprostol) استعمال کیے جائیں تو سو میں سے اٹھانوے خواتین کا مکمل اسقاط حمل ہوگا۔ تقریبا سو میں سے پچانوے خواتین کا مکمل اسقاط حمل ہوگا اگر صرف مسروپروسٹول ہی استعمال کیا جائے۔


References

This website may require anonymous cookies and various third party services to function properly. You can read our Terms & Conditions and Privacy Policies. By continuing to use this site you are giving us your consent to do this.