دیگر زیادہ تر پوچھے جائے والے سوالات

کیا طبی اسقاط حمل ایک ہی چیز ہے جو اسقاط حمل کی گولیاں ہے؟ کیا طبی اسقاط حمل سرجری اسقاط حمل کی طرح ہے؟

اسقاط حمل کے طریقوں کی دو عام قسمیں ہیں۔
پہلا ۔طبی اسقاط حمل: طبی اسقاط حمل حمل کے خاتمے کے لئے دوا ساز ادویہ کا استعمال کرتا ہے۔ بعض اوقات "غیرسرجکل اسقاط حمل" یا "گولیوں کے ساتھ اسقاط حمل" کی اصطلاحات بھی استعمال کی جاتی ہیں۔
دوسرا - سرجکل اسقاط حمل. سرجکل اسقاط حمل کے عمل میں ایک تربیت یافتہ قابل اہلکار، حمل کو ختم کرنے کے لئے، سروکس کے راستے بچے دانی کو خالی کرتا ہے۔ اس طریقہ کار میں مینیول ویکیوم ایسپیریشن (ایم وی اے) اور ڈائیلیٹیشن اینڈ ایویکو ایشن (ڈی اینڈ اے) شامل ہیں


References

This website may require anonymous cookies and various third party services to function properly. You can read our Terms & Conditions and Privacy Policies. By continuing to use this site you are giving us your consent to do this.