اسقاط حمل کی گولیوں کے ضمنی اثرات اور پیچیدگیاں

اگر اسقاط حمل کی گولی لینے کے بعد میرا بہت زیادہ خون بہہ جاے تو ؟

آپ کے خیال میں اسقاط حمل ہونے کے بعد لگاتار دو گھنٹوں تک فی گھنٹہ دو معمول کے پیڈز بھیگ جاتے ہوں تو، یہ بہت زیاده بلیڈنگ ہے۔ اگر آپ کو اتنی زیاده بلیڈنگ ہو تو آپ کو طبی امداد حاصل کرنی چاہیے۔ بھیگنے سے مراد یہ ہے کہ پیڈ آگے سے پیچھے، ایک سے دوسری طرف تک، اور آر پار خون میں پوری طرح تربتر ہوچکا ہو۔


References

This website may require anonymous cookies and various third party services to function properly. You can read our Terms & Conditions and Privacy Policies. By continuing to use this site you are giving us your consent to do this.